@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Alhmdulilah arzu sis

Alhmdulilah mantsha sis

Kesy hn sab

Assalamualaikum

Walaikum salam

> شفا صرف دوا اور علاج میں نہیں ہوتی کبھی کبھی آپ کا نرم لہجہ اور مخلصانہ مسکراہٹ کسی مایوس دل کے لیے سب سے بڑا معجزہ بن جاتی ہے

> بار بار توبہ کرنے سے مت اکتائیں جب بھی آپ کے کپڑے گندے ہوتے ہیں تو آپ دھوتے ہیں نہ
`اسی طرح دل کو گناہوں سے پاک کرنے کے لیے استغفار کرتے رہیں`
*أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إِلَهَ إلاَّ هُوَ الحَيُّ القَيّوُمُ وأَتُوبُ إِلَيهِ*

*"مبارک ہے وہ جو دل سے نبیﷺ سے محبت*
*کرتا ہے۔🧡🫀"*

اگر دل بے سکون ہو
تو اپنے لبوں پر درود شریف سجا لیں،
کیونکہ نبی ﷺ کا ذکر
دلوں کو سکون دیتا ہے۔ 🌸🕊️

کہا آدم نے کہ میں عرش بریں سے ہو کے آیا ہوں ۔
وہاں طوبیٰ کے ہر پتے پر نام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ پایا
🌹🌹🌹🌹

لوگ سارے تو تیرے صلی اللہ علیہ وآلہ شہر کے دیوانے ہیں ۔۔۔
میری خواہش ہے کہ میں تیرا زمانہ دیکھوں ۔۔
My best naat

✈︎
😔 میرے دل کا درد کس نے دیکھا ہے
ہمیں ترپتےتو صرف اس رب نےدیکھا ہے😭🗡️
ہم تنہائی میں بیٹھ کر روتے ہیں 🥹
لوگوں نے تو صرف ہمیں ہنستے دیکھا ہے 🫠
Miss u baba..

> حاجیوں کے قافلے حرمین شریفین کی طرف رواں دواں ہیں یا اللہ ہمیں بھی حج کی سعادت نصیب فرما آمین ثم آمین🤲
>

🕋❤️
قربانی صرف جانور کی نہیں…
اپنے غرور، نفرت اور گناہوں کی بھی کریں۔
اللہ اُن دلوں کو پسند فرماتا ہے
جو عاجزی اور محبت سے بھرے ہوں۔ 🌸

Sonia sis😂

Walaikum salam Bhai

Alhmdulilah Sonia sis kia ho rha

Kesi hn Sonia sis

Assalamualaikum

Islamic posts py b chupair..pta nhi Kon log hn ye..

وہ شہر محبت جہاں مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے ۔۔۔
وہ سونے کے کنکر وہ چاندی کی مٹی
نظر میں بسانے کو دل چاہتا ہے

G..

کبھی بھی کسی کے لئے اہم ہونے کا وہم نا پالو ؛ لوگ بہتر پاکر ہہمیشہ بہترین کی تلاش میں ہوتے ہیں💯❤️

Chupair Lg gyi Mr nomi...sorry

Acha g..