@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Acha sis JazakAllah.

Chupair mar k slam ka jwab dea sis

Ok sis lgi rhen.

Mishi ap Muslim Hain na??? Slam py chupair Kon Marta hy

Assalamualaikum

> یومِ عرفہ میں کوئی معمولی دعا نہ مانگو بلکہ ایک خاص اور قیمتی دعا مانگو اپنی زندگی میں بڑی تبدیلی مانگو معجزہ مانگو کیونکہ عرفہ کے دن کی دعائیں اللہ کے حکم سے نشانے پہ لگنے والے تیروں کی طرح ہوتی ہیں

Kesi hn mano sis

Assalamualaikum

Kesy hn sab

*`الأَعيُنُ نَوَاطِقُ الفُؤَادِ`*
*آنکھیں دل کی ترجمان ہوتی ہیں*
*آنکھیں وہ راز بول دیتی ہیں جو دل میں چھپے ہوتے ہیں*
*چاہے وہ نفرت ہو یا محبت، نظر سے عیاں ہو جاتی ہے۔* ✨💫

Assalamualaikum

G mano sis bht time hogya .

Allah hafiz.

Akkiz Bhai it's okay

سنو! مبارک ایام میں کیا یہ پڑھ رہے یا ویسے ہی گزر رہا ہے دن
صرف چند سیکنڈ رک جاؤ نا اور تکبیرات پڑھ کر ثواب حاصل کرکے اپنے نفس کو سکون پہنچا لو💐🌷✨️
*اَللّٰهُ اَكْبَرُ اَللّٰهُ اَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ اَكْبَرُ، اَللّٰهُ اَكْبَرُ وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ*🕋♥️

*آج کے دور میں کہتے ہیں: قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے، باقی قربانی کرنے والا جھوٹا، دھوکے باز، فراڈی، سود خور، سب کچھ ہو سکتا ہے۔*💯🤲

*تعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیے*👍

کسی کو حقیر اور کمزور نہ سمجھے ، کیونکہ راستے میں چھوٹا سا پتھر بھی آپ کو منہ کے بل گرا سکتا ہے 👍

*الأرض تتهيأ لـ عَرَفة*
*والسماء للدَعَوات*
*عسى أن يكون يوم عَرَفة*
*يومُ جبرًا اللهُم قُرّ أَعيننا بما نتمني.*
"زمین عرفہ کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور آسمان دعاؤں کے لیے۔ اللہ کرے کہ عرفہ کا یہ دن (ہمارے دکھوں کے) مداوے اور خوشیوں کا دن ثابت ہو۔ اے اللہ! ہماری آنکھوں کو وہ سب دکھا کر ٹھنڈا کر دے جس کی ہم تمنا کرتے ہیں

*خاموش رہتے رہتے اب دل بھی تھک گیا ہے…!*
*اداس زندگی نے مسکرانا بھلا دیا ہے* ❤️🩹

Alhmdulilah sis ...

Kesi mhrmah sis

Ab bhtr hun mntsha sis

Kesy hn sab bhn Bhai ?

Assalamualaikum