@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Kon c wjha

Sb mujy kis bt ki mobrk dy rhy hn ,...top 3 py hu to kia hwa😂

JazakAllah sis...😘

Mujy lga of hogyi hn sis

Mano sis..?

جب تم اپنی زندگی میں صدمات سے گزرتے ہو، تو یقین رکھو کہ تمہارا ذہن تمہاری عمر سے کہیں زیادہ بڑا ہو جاتا ہے۔۔ 🥀🤎

Walaikum salam mishii sis

Alhmdulilah Mr Amrinder.... JazakAllah

Kio nhi any dyga koi kia khyga apko sis plzzz

Mr Amrinder kesy hn ap

Mri sis hn na tb kushi ho rhe apko...lkn mn chati hun ap ay top py plzz

* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*
* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*
* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*
* *الله أكبر، الله أكبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، الله أكبر، ولله الحمد*

Nhi sis herangi kis bt ki en points ko kia krna bhla

Jadu hi Lg rha sis JB of kia tb 5 py the

وہی بے بسی , وہی بندشیںں ، وہی الجھنیں اے زندگی
میں ابھی تلک نہ سمجھ سکا تو نصیب ہے یا نصاب ہے

کچھ لوگوں کے بے حد مہربان ہونے کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ دنیا ان کے ساتھ بہت بے رحمانہ پیش آ چکی ہوتی ہے۔
وہ جانتے ہیں کہ نظر انداز ہونا، غلط سمجھا جانا اور ٹوٹ جانا کیسا محسوس ہوتا ہے۔
مگر وہ اس درد کو اپنے دل کو سخت بنانے نہیں دیتے، بلکہ اسے ہمدردی میں بدل دیتے ہیں۔
وہ نہیں چاہتے کہ کوئی اور وہی بوجھ اٹھائے جو انہوں نے اٹھایا تھا، اس لیے وہ خود وہ مہربانی بن جاتے ہیں جس کی انہیں کبھی
ضرورت تھی۔

*جب اندر کی تکلیف اور چیخیں باہر نہیں نکل پاتی نہ تو انسان کو اندر سے کھا جاتی ہے*😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔

Sorry sis pta nhi chla

Alhmdulilah Bhai ap kesy

کتابیں انسان کو کامیاب بناتی ہیں،
لیکن قرآن انسان کو بہترین بناتا ہے۔ ❤️📖

اللہ جانتا ہے
آپ کب سے تھکے ہوئے ہیں…
بس تھوڑا اور #صبر،
رحمت بہت قریب ہے۔ ❤️

🌙 یومِ عرفہ کا روزہ
26 مئی بروز منگل ان شاءاللہ 🤍
صرف ایک دن…
اور اللہ تعالیٰ دو سال کے گناہ معاف فرما دیتے ہیں 😭✨
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
“میں اللہ سے امید رکھتا ہوں کہ عرفہ کے دن کا روزہ
ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔” 🌸
اس پیغام کو ضرور شیئر کریں
شاید آپ کی وجہ سے کسی کی بخشش ہو جائے ❤️

Allah hafiz.

Mn of ho rhe ...mujy bht bura Lgta hy koi chupair Mary to...

Alhmdulilah alishba sis ap kesi hn