@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

Akkiz Bhai nhi ay?

Walaikum salam rano sis

Jaungi sis bs Eid k bd Jana hy.

Acha sis nhi krti..lkn rt ko Dr gyi the bht.

JazakAllah Mr Amrinder.

Sis murre mn hun mujy to yhan thand lgti hy .

Abhi nhi mrna ..17 age mn b koi mrta hy kia...

Jaungi Mr Amrinder.

Ameen JazakAllah mri pyri c bhna..

Mama khti hn doctor ny kha Kuch nhi hy wsy khon aya munh or nak sy.

Gyi the pora din whan hi rhe 6 bjy ghr ayi the sis

Mantsha sis pta nhi rt soi the to munh or nak sy khon aya ahnk khol gyi tkye py kmble py khon hi tha ..🥹

`یا اللّٰــــہ:)`
*ہر طرف تیرے گھر کی خوشبو بکھری ہے*
*جو لبیک کہہ کر نکلے ہیں، ان کے قدم قبول فرما!*
> *اور ہمیں بھی جلد اپنے در کا مہمان بنا دے🥹🤍*
*آمین ثمّ آمین یا ربّ العلمین🤲🏻🌸😭🫂*

Mr gil bs pta nhi kia hwa.

کتنا پرنور اور مبارک تھا وہ منظر
جب میدان عرفات میں نبی کریمﷺ جلوہ فرماتے تھے
اور صحابہ ہم تن گوش....!!
*آپﷺ نے فرمایا ؛*
کیا میں نے اللہ کا پیغام پہنچا دیا؟
*تو صحابہ کی آوازیں گونج اٹھیں :*
یارسول اللہﷺ!
ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ نے حق تبلیغ ادا فرما دیا

میں حج کرنے والوں میں شامل تو نہیں ہوں لیکن اے رب کائنات! میرا دل تیری محبت میں تکبیر پڑھتا رہتا ہے...!!!
*اللّٰهُ أَكْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَر اللّٰهُ أَكْبَرُ لَا اِلٰهَ إِلَّا اللّٰه وَ اللّٰهُ أَکْبَرُ اللّٰهُ أَکْبَرْ وَ لِلّٰهِ الْحَمْد. اللّٰهُ أَكْبَرُ كَبِیْرًا وَالْحَمْدُ لِلّٰهِ كَثِیْرًا وَ سُبْحَانَ اللّٰهِ بُكْرَةً وَّ اَصِيْلًا.🕋❤️🌺✨

کل کا روزہ دو سال کے گناہوں کا کفارہ ہے۔
سب احباب کل یومِ عرفہ کا روزہ رکھیں

*لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ۔*

*اپنے اعمال کی خبر کسی نے نہیں رکھی،*💔
*مگر خدا سے مقدر کا گلہ ہر کسی کو ہے !

*"کتنا حسین ہوگا وہ چہرہ مبارکﷺ جو گناہ گاروں کی بخشش کے لیے سجدے میں ہوگا!"🖤🎀*

*"حیاتِ دہر کے تپتے ہوئے صحراؤں میں ہمیں تو*
*یادِ محمد ﷺ کی چھاؤں کافی ہے"❤*
*صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*

ہم نے جی جان سے اس بار ادھیڑے ہیں زخم...💔
تھوڑی وحشت سے گزارا ہی کہاں ہوتا ہے!!!!

Assalamualaikum

Mn bd mn aungi inshaaAllah....khna Lga lon..Allah hafiz mano sis🌹

Walaikum salam shaiba sis