@fatima123
May 2026 · 2mo ago
Hahaha Sahi kaha alishba sis
Assalamualaikum
*کبھی کبھی انسان اتنا بے بس ہو جاتا ہے کہ امیدیں، دعائیں، یقین اور ہمت سب آنکھوں کے راستے بہنے لگتے ہیں💯❤️🩹🫠*
*کردار جب صاف ہے تو خوف کیوں ستائے مجھے* 🤍
*میں کسی کو یہ حق ہی کیوں دوں کہ وہ آزمائے مجھے✨✌️*
🩵
*دُنیا کــی بھیـڑ میںـں*
سب سے مشکل کام خود کو تلاش کرنا ہے۔ ہم دوسروں کو خوش کرنے کے چکر میں اکثر اپنی ہی خوشیاں کہیں پیچھے چھوڑ دیتے ہیں خود کو تلاش کریں اور اپنی قدر خود کریں...!!
🍂☘️🕊️
دنیا کے عجائبات میں سے یہ بھی ہے کہ
*سکون* جس شخص سے وابستہ ہوتا ہے
*بے سکونی* بھی اسی سے ملتی ہے
مُحبّت کے دَعویدار تو بہت ملیں گے، لیکن کوئی ایسا چُنو جِس کی آنکھیں تُمھیں کھونے کے ڈر سے ہی نم ہو جائیں !
*اور پھــر ؟*
*پھــر* آپ کی اہمیت ختم ہوجاتی ہے ، *پھــر* آپ بھلا دیـے جاتے ہیں، *پھــر* آپ کا وجود فالتو لگتا ہے ، *پھــر* لوگ آپ کو کھونے کے لیـے بہانے ڈھونڈتے ہیں ، *پھــر* لوگ آپ کو کھو بھی دیتـے ہیں
*_محبت کے بہت سے رنگ ہوتے ہیں لیکن محبت میں سب سے خوبصورت رنگ عزت کا ہوتا ہے🖇️*
*منانے والے پاؤں تک پکڑ لیتے ہیں*
*چھوڑ جانے والے بس ایک غلطی کی تلاش میں رہتے ہیں💔*
خوشگوار زندگی کے پانچ اصول:
🌿 اپنے آپ پر اعتماد رکھیں۔
🌿 نیکی کرتے رہیں۔
🌿 ہمیشہ معاف کرنا سیکھیں۔
🌿 مثبت سوچ اپنائیں۔
🌿 کسی کو تکلیف نہ دیں۔