@dhoka

341364 points 229 posts

Jul 2026 · 1w ago

0 Followers
0 Following
City: Not set
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 341364 points
Bio: میں ضدی ، انا پرست ہی سہی_😊 No one can beat my loyality __😌❤️
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

میرا ماننا ہے محبت صبر آزما سفر ہے
محبت میں ہمیں کبھی کبھی پیروں کی بجائے دل کے بل بھی چلنا پڑتا ہے۔

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

بالاہتمام ظلم کی تجدید کی گئی
اور ہم کو صبر و ضبط کی تاکید کی گئی

اول تو بولنے کی اجازت نہ تھی ہمیں
اور ہم نے کچھ کہا بھی تو تردید کی گئی

انجامِ کار بات شکایات پر رکی
پرسش اگرچہ ازرہِ تمہید کی گئی

تجدیدِ التفات کی تجویز رد ہوئی
ترکِ تعلقات کی تائید کی گئی

اپنی زباں سے میں نے کبھی کچھ نہیں کہا
پھر بھی مرے خلوص پر تنقید کی گئی

جینے کا کوئی ایک سہارا تو چاہیے
ڈر ڈر کے کی گئی مگر امید کی گئی

گھر کے چراغ اور بھی بے نور ہو گئے
اس درجہ خاطرِ مہ و خورشید کی گئی

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

مختلف اپنی کہانی ہے زمانے بھر سے
منفرد ہم غم حالات لیے پھرتے ہیں

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں
خیر چھوڑو ! اب انسان لیتے ہیں!!!

عشق نے ایسی شناخت بخشی ہے
دُور سے لوگ اب پہچان لیتے ہیں!!!

غربت ہے رقصاں ہماری بستی میں
بیچ کرجسم لوگ سامان لیتے ہیں !!!

دین توبڑی انمول چیز ہے خدا کی
لوگ اسکا بھی اب دان لیتے ہیں !!!

یوں آنکھوں نے لاکھوں میں چُنااُسے
ریت سے ہیرا جیسے چھان لیتے ہیں !!!

اِس شہر منافق سے تنگ آگئی ہوں میں
آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں !!!

بخشش جب ہے ترے اختیارمیں خدایا
پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں ۔!!!

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

میں دشت دشت رُسوا،
تُو سراب سا مُسلسل..
میں لمحہ لمحہ تنہا،
تُو خواب سا مُسلسل..

مشہور ہیں نگر میں
میری تشنگی کے قصے
میں قَریہ قریہ پیـاسا،
تُو آب سا مُسلسل..

میں عکسِ آشنائی،
تُو سراپا دل لگی ہے..
میں خار خار زندگی،
تُو گلاب سا مُسلسل..

میں گلی گلی مسافر،
تیرے قُرب کی دیوانی،
میں کوچہ کوچہ بکھری،
تُو نایاب سا مُسلسل..!

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گئے ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں

اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں

1. haney44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

زندگی نے ایک بات سکھائی بر اچھا لگنے والا اچھا نہیں ہوتا۔

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

مجھے لگا تھا تم مجھے چنو گے
میں نے کہا نا۔۔۔۔۔۔۔مجھے لگا تھا.....!!

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

میں نے خود کو شیشے میں دیکھا تو پتہ چلا
دل دکھنے سے چہرے کی رنگت بدل جاتی ہے۔

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا
اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار ہو گئے
اب نہ کسی کی داد کی خواہش، نہ کسی کی پہچان،
اپنے ہی زخم اوڑھ کے ہم باوقار ہو گئے۔

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

کچھ نہ کچھ آس دلا دے کے میں پابند رہوں
اب تو گھر والے سوالات عجب پوچھتے ہیں

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا فنا ہونے سے ڈرتا ہے🖤✌️

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

ہر کوئی گلے ملنے والی /والامخلص نہیں ہوتے، بعض منافق پیٹھ پیچھے سے وار کرنے کیلئے گلے ملتے ہیں

1. ikteranasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

عشق اس درد کا نہیں قائل
جو مصیبت کی انتہا نہ ہوا

1. star ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +100 Score ⭐ Top 3 Bonus!
2. fatima ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

شکایتیں بہت ہیں انسان کی فطرت میں...
کل دھوپ سے پریشان تھا آج بارش سے ہے..

🥀🖤🍂

1. ikteranasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

وہ جا رہا ہے بات مقدر پہ ڈال کر
میں کیا کروں بتاو دلِ بےقرار کا،🥀

1. star ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +100 Score ⭐ Top 3 Bonus!
2. ikteranasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. haney44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

زندگی اگر خواب ہوئی تو
موت اگر لاجواب ہوئی تو۔۔۔

وہ بولا محبت نہیں تمہیں
میں نے بولا بےحساب ہوئی تو۔۔۔

میں سوچتی ہوں تم آئے ہو
یہ اگر پھر تیری یاد ہوئی تو۔۔۔

یہ جو مسکرا رہی ہوں میں تیرے سامنے
یہ آنکھیں تیرے بعد روئی ہوں تو۔۔۔

وہ بولا کتنا ہی لکھا ہوگا
میں نے بولا پوری کتاب ہوئی تو۔۔
۔
تمہیں یہ فقط شاعری لگی
یہ اگر میرے دل کی آگ ہوئی تو۔۔۔۔

1. haney44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

رشتوں کی بقا کے لئے رابطے ضروری ہیں ورنہ نظر انداز کرنے پر تو اپنے ہاتھ سے لگائے ہوئے پودے بھی مرجاتے ہی

1. fatima ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. alishba____khan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

بچھڑے تو قربتوں کی دعا بھی نہ کر سکے
اب کے تجھے سپردِ خدا بھی نہ کر سکے

تقسیم ہو کے رہ گئے صد کرچیوں میں ہم
نامِ وفا کا قرض ادا بھی نہ کر سکے

نازک مزاج لوگ تھے ہم جیسے آئینہ
ٹوٹے کچھ اس طرح کہ صدا بھی نہ کر سکے

خو ش بھی نہ رکھ سکے تجھے ہم اپنی چاہ میں
اچھی طرح سے تجھ کو خفا بھی نہ کر سکے

ایسا سلوک کر! کہ تماشائی ہنس پڑیں
کوئی گلہ گذار، گلہ بھی نہ کر سکے

ہم منتظر رہے، کوئی مشقِ ستم تو ہو
تم مصلحت شناس۔۔۔۔ "جفا" بھی نہ کر سکے!

1. ikteranasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. haney44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. alishba____khan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

چُھوڑ کےجانا ہے تو جا۔۔۔!!
پر مات اَدُھوری ثابت کر۔۔۔!!
مُجھ سے جھگڑا کر اور مُجھ کو۔۔۔!!
غیرضروری ثابت کر۔۔۔!!

بات بَجا کہ ہوتے ہیں۔۔۔!!
دوچار مسائل سب کے ہی۔۔۔!!
جانتا ہوں مجبوری کو لیکن۔۔۔!!
مجبوری تو ثابت کر۔۔۔!!

بحث نہیں بنتی دُونوں کی۔۔۔!!
پھر بھی اے بُہْتان پَرَست۔۔۔!!
جتنی باتیں گھڑ رکھی ہیں۔۔۔!!
ایک تو پوری ثابت کر۔۔۔❤️

1. ikteranasha ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. haney44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. friend ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

اک سانحہ سا دفن ہوں۔۔۔۔ لیکن کبھی کبھی
صدیوں کی قبر سے بھی اٹھایا گیا ہوں میں

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

‏مجھ کو معلوم تھا اک روز چلا جائے گا!
وہ میری عمر کو یادوں کے حوالے کر کے

1. haney44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

غیر سے خیر، میں! نمٹ لوں گا
مجھکو مجھ سے بچا میرے مولا

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

مرد ہر حال میں مجرم ہوتا ہے
روئے تو کمزور چپ رہے تو بزدل لڑے تو بدتمیز..!!

مجبوریوں کا بہانا بنا کر کچھ لوگ
محبتوں سے کھیل جاتے ہیں 😔🥀

آدم ذاات

🌍 GENERAL 6d ago
dhoka's avatar
dhoka (341364)
Last seen 3 hours ago

یہ ضروری تو نہیں کہ مجھے زہر پلایا جائے

عین ممکن ہے ! کسی پھول سے مارا جاؤں

1. alishba____khan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. haney44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score