@dhoka
Jul 2026 · 1w ago

تـھـوڑی سـی تـوجـہ پـر قـدمـوں مـیـں نـہیـں گـر جـایـا کـرتـے ____!!🍂🥀

کوئی سَمجھے نا سَمجھے کوئی فرق نہیں پڑتا، لیکن جِس سے اُمید ہو وہ بھی نہ سَمجھے تو بہت فرق پڑتا ہے۔۔۔🙂🖤

اِنسان کو خَامُوش کر دیتی ہیں کُچھ یادیں اور کُچھ سوچیں۔۔۔🙂🖤

اس مختصر سی زندگی میں بھی کچھ لوگ بہت مختصر وقت کے لئے ملتے ہیں
🖤

رہی بات نفرت کی تو میرا عقیدہ ہے
جو محبت نہ سنبھال سکے____!!*
اسے تحفے میں نفرت بھی نہیں دیں۔💘

زخم ٹھیک ہو جانے سے حادثے نہیں بُھولا کرتے۔۔۔🙂🖤

زخم ٹھیک ہو جانے سے حادثے نہیں بُھولا کرتے۔۔۔🙂🖤

اب بات تری کُن پہ ہے کچھ کر میرے مولا
اک شخص ترے در سے پریشان گیا ہے🙂

```لوگوں کے رویوں سے شکوہ کرنا چھوڑ دیں جس کے پاس جو ہوتا ہے وہی تقسیم کرتا ہے.. ضروری تو نہیں سب کی جھولیاں اپنائیت محبت اور خلوص... سے بھری ہوئی ہو....```
• 🤎

" وہ دِن بھی کٹ گئے آخر کہ ؛ جِن دِنوں میں ہمیں ، کلائی کاٹنے جیسے خیال آتے تھے! ۔ " 💔🙂

" وہ دِن بھی کٹ گئے آخر کہ ؛ جِن دِنوں میں ہمیں ، کلائی کاٹنے جیسے خیال آتے تھے! ۔ " 💔🙂

کچھ لوگ ہماری دسترس میں نہیں ہوتے لیکن وہ ہمارے لیے سب کچھ ہوتے ہیں حتی کہ
زندگی بھی -

منزل تو وہی ہے نا؟ جہاں خواہشیں تھم جائیں!

وفا دیکھ لی ہم نے زمانے بھر کے لوگوں کی
جہاں کچھ دام زیادہ ہو وہاں انسان بکتا ہے 🦢🦋
___________🦢🦋

میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں بعد میں
تم بھی لوگوں کے ساتھ ملکر پتھر مارلینا

سبھی مبتلائے محبت ہیں مگر،
کسی کو کسی سے محبت نہیں🖤🍂🥀

کچھ لفظ اِتنے وزنی ہوتے ہیں کہ دِل ان کا بوجھ ساری عمر اٹھائے پھرتا ہے اور کہنے والا شاید بھول بھی جاتا ہے کہ اس نے کیا کہا تھا…🥀

فیصلہ یہ ہے کہ اب آواز نہیں دینی کسی کو۔۔۔
ذرا ہم بھی تو دیکھیں کون کتنا طلبگار ہے ہمارا💔

کُچھ دُوریاں سُکون کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔!!
اور کُچھ دُوریاں دباؤ سے نجات کے لیے ہوتی ہیں۔۔۔!!
کُچھ دُوریاں اس لیے ہوتی ہیں کہ ہم بہت زیادہ مُوجود رہے۔۔۔!!
اور یہ دوسروں کی نظروں میں بے رنگ ہو گیا۔۔۔!!
اور کُچھ دُوریاں اس لیے ہوتی ہیں کہ ہم اُن لوگوں سے مایُوس ہوئے جن پر سب سے زیادہ بھروسہ اور اعتماد تھا۔۔۔🙂🖤

کیا خوب اذیت دیتا ہے خواب کا خواب رہ جانا۔

دشت ہے دھوپ ہے سوز احساس ہے
مستقل پیاس تھی مستقل پیاس ہے

میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے
باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے
ورنہ گزرے ہوۓ لمحات میں کیا رکھا ہے
میری تکمیل تیری ذات سے ہی ممکن ہے
تو الگ ہو تو میری ذات میں کیا رکھا ہے