@dhoka
Jul 2026 · 1w ago

اپنی عزت کی بقا کے لیے تنہائی پر خوش رہیں،تنہائی کے ڈر سے خود کو بے قدرے لوگوں کے حوالے مت کریں ! 🩶

یہ کتنا خوفناک ہے کہ آپ کسی کے مرجھا جانے کے خوف سے اس میں اپنی ذات کے تمام رنگ بھر دیں اور بدلے میں وہ آپ کی چمک نگل جائے۔

جنہوں نے الزام تہمتیں لگانی ہو نہ
وہ مریم دیکھتے ہیں نہ یوسف 💯🥀🖤
Cheap mentality
جمعہ مبارک 🌹🙂

کبھی کبھی ہم بولتے بولتے رک جاتے ہیں کیونکہ اچانک یہ محسوس ہوتا ہے کہ سامنے والا صرف موجود ہے،ساتھ نہیں ہے۔

ایک ہی شخص کو مانا ہے صحیفے جیسا
اور خدا نے وہ اتارا ہے کسی اور طرف..!
آسماں چاند ستارے ہیں سبھی میری طرف
اور میری آنکھ کا تارا ہے کسی اور طرف.. ✨✌🏻
✨❤️

مجھ کو خوش رنگ بہاروں کی گھٹا ہونا تھا
مجھ کو حالات کی تلخی نے ضائع کیا۔۔۔۔۔۔۔
🌸🌸

اک شخص کے سلوک کی سب کو سزا ملی
ساری محبیتوں سے مکرنا پڑا مجھے

اتنے سرکش تھے کہ کسی سے نہ سنبھالے گئے ہم - 🖤🥀
ذونائیشاہ راجپوت

آہ کیا کیا آرزوئیں نذر حرماں ہو گئیں
روئیے کس کس کو اور کس کس کا ماتم کیجئے

ہمارا سفر اختتام پذیر ہونے کو ہے اور تم ۔۔
کرو گے سینہ کوبی ، تم کرو گے ماتم، تم بین ڈالو گے۔۔

بہت فریب سے ہم وحشیوں کو وحشت ہے
ہمارے دشت میں ناسخؔ کہیں سراب نہیں 🪽

ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﭘﮧ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﯼ __ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ
ﻣﺠﮭﮯ ﯾﻮﮞ ﮨﻨﺴﺎ کہ ﻣﯿﮟ ﺭﻭ ﭘﮍﻭﮞ _!

خوب کہتے ہو کہ اب بوجھ نہیں ہے دل پر
ہم تو دل سے نہ اتر پائے ،،،، اتارا کیا ہے 🥀
💔🥀

آئینہ میں کھڑا شخص مجھ سے خفا ہے،
یہ دنیا تو پھر بعد کا مسلہ ہے🥀

اپنے ہاتھوں سے پالے ہوئے گلاب جب چھبنے لگ جائیں
تو سمجھ جاؤ باغ میں تم سے بہتر کوئی مالی آگیا ہے

راتوں کو جب نیند روٹھ جائے تو
پاس سوئے لوگوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے💔

یہ اُداسی تو وراست میں ملی ہے مجھ کو میں وہ بچہ تھا جسے کھیل سے ڈر لگتا تھا
🍁🖤

تینوں جیون کہہ بیٹھے واں
دیکھیں کدھرے مار نہ دیویں