@dewanaapan.444
Apr 2026 · 3mo ago

hehe robot hen sab

Nomi koi nahi

No fight be cool

Silent ap q silent hai?

Allah Hafiz me bhi Chala

T.c pari

تم جو نصیب میں لکھ دئیے جائو تو میں بھی کہوں
دیکھو مجھے مل گیا تمام سسکتی دعائوں کا صلہ

جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے
ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آئے

عشق میں ایسی کرامت نہیں دیکھی ہم نے
روبرو یار بھی ہو اور ہوش میں دیوانہ رہے

زندگی کی ساری بلندیاں
رب کے آگے جھکنے سے ملتی ہیں

w/salam all welcome ..

T.c silent

G nomi jani sunaty hen

Nomi golden words wali poetry sunaen Kia hehe

Online waly kia karing 😀

Khush raho nisar bro

ہر کسی سے تو نہیں لگایا جاتا دل
ہر کوئی تو اس قابل نہیں ہوتا

تمہاری محبت پہ آمین
تمہارا غصہ سر آنکھوں پر
تمہاری انا قبول
تمہاری ضد منظور
سب قبول
شرط صرف اتنی
محبت میں شامل کوئی تیسرا نہ ہو

ابھی تک سادہ رکھا ہے یہ کاغذ اپنی چاہت کا
مناسب جب بھی سمجھینگے کوئی پیغام لکھ دینگیں
کوئی پیغام کیا لکھنا اک چھوٹے سے کاغذ پر
جسے ہم چاہتے ہیں بس اسی کا نام لکھ دینگیں

وہ محبت کی حسین ادا ہوتی ہے
جب محبوب سامنے ہو اور نظر شرم سے جھک جائے

میری محبت کے سچے ہونے کے لیے فقط اتنا کافی ہے
کہ میں نے ہر فیصلے میں اس کی آخرت کا سوچا

Khush raho nomi bro

Nomi welcome 🤗 Jani

Hamza bro welcome

محبت وہ عام سی شے ہے
جو کسی بہت خاص سے کی جاتی ہے