@dewanaapan.444
Apr 2026 · 3mo ago

ناز کو جس نے اپنا حق سمجھا
کیا تمھیں یاد ہے وہ بے چارہ
چاند ہے آج کچھ نڈھال نڈھال
کیا بہت تھک گیا ہے ہرکارہ
اِس مسلسل شبِ جُدائی میں
خون تھوکا گیا ہے مہ پارہ

سانس کیا ہیں کہ میرے سینے میں
ہر نفس چل رہا ہے اِک آرا
کچھ کہا بھی جو اُس سے حال تو کب؟
جب تلافی رہی نہ کفارہ
کیا تھا آخر مِرا وہ عشقِ عجیب
عشق کا خوں کہ عشقِ خوں خوارہ

ہار جا اے نگاہِ ناکارہ
گُم افق میں ہوا وہ طیارہ
آہ وہ محملِ فضا پرواز
چاند کو لے گیا ہے سیارہ
صبح اُس کو وداع کر کے میں
نصف شب تک پھرا ہوں آوارہ

بھولتا کون ہے
عمر کی شاخ پر کھلنے والی اس اک اوّلین شام کو
بے سبب جو لگا ہے اِس الزام کو
پھر تِرے نام کو
بھولتا کون ہے ۔۔!

بھولتا کون ہے
اپنے قاتل کے خدوخال کو
دُکھ اُٹھاتے دنوں اور ماہ وسال کو
بھولتا کون ہے

بھولتا کون ہے
وقت کے گھاؤ کو
ہجر کے تندطوفان کی بے یقین لہر میں
وصل کے خواب کی ڈوبتی ناؤ کو
بھولتا کون ہے

آپ لوگوں کے لیے تب تک خاص ہوتے ہیں
جب تک انہیں آپ کا متبادل نہیں مل جاتا

بدلتی چیزیں ہمیشہ اچھی لگتی ہیں
پر بدلتے ہوئے چہرے کبھی اچھے نہیں لگتے

مجھے تماشائیوں سے کوئی سروکار نہیں
مجھے ہمدردوں سے ڈر لگتا ہے

احسان فراموش اور مطلب پرست انسان سب کچھ حاصل ہونے کے باوجود تنہا اور بے سکون رہتا ہے

زہر اس کے ہاتھوں میں پکڑا ہی رہ گیا
ہم مر گئے زہر اس کی آنکھوں میں دیکھ کر

چاہ مر جائے نا تو پرواہ کا بھی انتقال ہو جاتا ہے

فاصلے بلاوجہ نہیں ہوتے
رویوں کی دیوار ہوتی ہے درمیان

اچھے لگے تم سو ہم نے بتا دیا
نقصان یہ ہوا کہ مغرور ہو گئے تم

جہاں رویے بدلنے لگیں وہاں بنا کوئی سوال کیے یوں گزر جانا ہی بہتر ہے جیسے وہ کبھی تھے ہی نہیں

وہ کیا جانے انتظار کا دکھ
ہم ہر وقت جو میسر رہے

ﮐﭧ ﺗﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﮨﮯ ﻋﺠﯿﺐ
ﺍﺱ ﮐﻮ ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺟﻮ ﮐﺎﭨﻮ ﺗﻮ ﺻﺪﯼ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ

Allah Hafiz ab me Chala ... Be happy shapPy all ... And sakoon karo sab

Acha Heera be happy shapPy

Badshah Kuch girls naDan hen so unki bat ko serious leker Tum q apna time waste kerty ho

Heera ap mujhy Dara sakhti hen , haha mery se bhala kon darega

Heera me kisko Pasand hoon?? Kisi ko bhi nahi

Yar ye website KY rolly v ajeeb hen.. common bat h yahan Kuch nahi hosakhta time waste ke ilawa nadanon

Badshah Jo v masla h khatam kro ... Na uska nuqsan hoga na thumara koi faida ... Buss time hee waste hoga donon ka ... Galiyan deni hai to mujhy do 😁😀

G rohan bolo