@book007
May 2026 · 2mo ago

W Salam

W Salam

Please is hi id ka password chaiye mujhe

Nhi ye hi Thik h

Please help

Me apna yhn ka password bhool Gai hon

Me password bhool Gai hon please help apni id ka

Lagai dp

Me thik ap K C ho

ME thik ap K C ho

W salam

*اسے پتا ہی نہیں ۔۔۔۔ کیا ہے انتظار کا دکھ*❤️🩹🥺
*میں اس کے پاس کبھی دیر سے گئی ہی نہیں 💔🥹*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏♥️🦋❉্᭄͜͡*

*اچھی تربیت کا اصل امتحان تب ہوتا ہے جب آپ جواب دینے کی طاقت رکھتے ہوں مگر پھر بھی آپ لحاظ میں خاموش رہ جائیں۔..*🥀💯🔥
`𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞`🥺❓
*𝐘𝐞𝐬*♥️💯
*𝐍𝐨*👍
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝Book.007 😊 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏♥️🦋❉্᭄͜͡*

*محبت ہم سے کرنی ہے*♥️
*تو کبھی شکوہ نہیں کرنا*
*یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں*
*دلوں کو دور کرتے ہیں* 🖤
*محبت ہم سے کرنی ہے*
*تو صرف محبت کرو جاناں*....
*کہ محبت ہی محبت کو*❤️🥹
*بہت مضبوط کرتی ہے*♥️🫠
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏♥️🦋❉্᭄͜͡*

*"جس نے جانے کی ٹھان لی اس کے آگے جھکا مت کیجیے نمازِ جنازہ میں رکوع وسجود نہیں ہوتے"🖤✨*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏♥️🦋❉্᭄͜͡*

*اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی*💝
*ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا*💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

سچائی چھپائی گئی افواہ اڑائی گئی🫥
کہانی کچھ اور تھی سنائی کچھ اور گئی🥀
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

*اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو اپنے۔*🫠
*غرور کو اپنے پاؤں کے نیچے رکھ کر چلنا سیکھو.*💯💔
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

*چہرہ کہاں حسین ہوتا ہے انکھیں جسے چاہے حسین کر دیں ❤️🩹*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

*محبت واجب تھی ھم پر ھم نے کر ڈالی تم سے🥰😊*
*وفا فرض ھے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ھو یا قضا کرتے ھو❤️💯*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

*کسی کے حلق میں صبر کے اتنے ہی*🫠
*گھونٹ ڈالیں کہ اگر وہی گھونٹ آپ کو*☺️
*پینے پڑ جائیں تو آپ کی رگیں نا پھٹ جائیں ❤️🩹*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

Good morning to

*نصیب کے بارے میں کیا کہو🥹*
*جو دل نے چاہا وہ کبھی ملا ہی نہیں*💔
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

*خاموشیاں بول دیتی ہیں جن کی باتیں نہیں ہوتیں🥹*
*عشق اُن کا بھی قائم رہتا ہے جن کی ملاقاتیں نہیں ہوتیں*💯
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*

*مجھے برے وقت میں سنبھالا ہے ایک دوست نے!🥹*
*میں اس کی نسلوں کی بھی تابعدار رہوں گی❤️💯*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Book.007 Queen👑🦋❉্᭄͜͡*