@banamebadshah
Apr 2026 · 3mo ago


اگر جانوروں کا کوئی مذہب ہوتا
تو ان کی نظر میں انسان اُن کا شیطان ہوتا
گڑھی دوپٹہ ۔۔۔!!!

Sajikot waterfall
Havelian


کشمیر کے اصل لیڈر ❤️

"اس زندگی کی سب سے بڑی سزا یادداشت ہے,
یہ تمہیں ایک ایسی جگہ میں زندہ رکھتی ہے جو اب وجود ہی نہیں رکھتا."

"اگر آپکو کتے یکجا ہوتے نظر آئیں تو سمجھ لیجیے کہ شکار شیر ہے."

خون سے لکھی گئی داستان کا نام جموں کشمیر ہے۔ ✌️🩸

"جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے، چاہے وہ نیند سے ہو یا غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے."

کوئی آئے تو قبول کرو، جائے تو جانے دو۔...🙂🙌

اگر آپ کوئی بڑا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو ان مشکل راستوں پر چلنا ہوگا جہاں عقل اور منطق کام نہیں کرتی۔...🖤

ہزاروں زرداری نواز رانا ثناؤالا اور شاہباز آپ پر قربان ۔ لیڈر شوکت نواز میر۔😇😎

Through the rain, the voice of justice grows louder. Kashmiris stand united for their rights.
#fypageシ #post #virel #RightsMovementAJK #kashmir❤️

"مجھ پر یقین کرو، خود سے محبت تمہیں کبھی نقصان نہیں پہنچائے گی۔..🖤🙌"

Proud To Be Kashmiri 👽🍁


😁😁

🤔🤔🤔

اہل اس نیا اسلامی سال مبارک ہو
(Happy Islamic New Year)
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَانِ❤️🌸
🫀

آج راولاکوٹ دریک دھرنے میں ایک دلکش منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب اچانک موٹر سائیکلوں کا ایک قافلہ دھرنے میں پہنچا۔ کسی کے ہاتھ میں آٹے کا تھیلا تھا، کسی کے پاس چاول کا بیگ، جبکہ دیگر افراد مختلف کھانے پینے کی اشیاء لے کر آئے تھے۔یہ منظر اس بات کا عکاس تھا کہ ہر کشمیری اپنی استطاعت کے مطابق اس اجتماعی جدوجہد میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ کوئی وقت دے رہا ہے، کوئی وسائل، اور کوئی اپنی محنت۔ یہی باہمی تعاون اور یکجہتی کسی بھی عوامی تحریک کی اصل طاقت ہوتی ہے۔
ہر کشمیری اپنا اپنا حق ادا کر رہا ہے، اور یہی جذبہ قوموں کو مضبوط بناتا ہے۔
کشمیریت زندہ باد! ✌🏻🍁🚩
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
> #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #kotli_bleeding #mazfarbad_bleeding #rawalakot_bleeding #pallandri_bleeding #RightsMovementAJK #کشمیریت #IStandWithKashmir

یکم محرم یوم شہادت سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا ایک مشہور قول
اگر دریائے فرات کے کنارے ایک کتا بھی بھوک سے مر جائے تو مجھے ڈر ہے کہ اللہ تعالیٰ عمر سے اس کے بارے میں بھی پوچھے گا

17 جون راولاکوٹ دھرنے کے مناطر۔
10 روز سے پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر کا شہر راولاکوٹ عملاً کرفیو کی کیفیت میں ہے، جبکہ 9 روز سے پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ راولاکوٹ کے چاروں اطراف عوام کے پرامن دھرنے بدستور قائم ہیں اور لوگ اپنے مطالبات کے حق میں ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔بازار بند ہیں، سڑکیں ویران ہیں، لیکن عوام کے حوصلے آج بھی بلند ہیں۔ تمام تر رکاوٹوں، دباؤ اور مشکلات کے باوجود عوامی مزاحمت، یکجہتی اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔ یہ خاموش سڑکیں اور بند بازار گواہ ہیں کہ ایک باشعور قوم اپنے حقوق کی جدوجہد سے دستبردار ہونے کو تیار نہیں۔
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#کشمیر_مزاحمت
✊🏻❤️۔

🤔🤔

السلام علیکم

محبت گولیوں سے بو رہے ہو
وطن کا چہرہ خون سے دھو رہے ہو
گماں تم کو کہ راستہ کٹ رہا ہے
یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو