@awesome_man

5302813 points 1149 posts

Jul 2026 · 3w ago

1 Followers
0 Following
City: Other
Gender: Male
Age: 24 years
Star Sign: ♓ Pisces
Points: 5302813 points
Bio: Not set
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

جب زندگی کی دوڑ تمہیں تھکا دے
تب بھی اپنی محبوبہ کو یہ احساس دلاتے رہو
کہ وہ تمہارے دل کی سب سے نرم جگہ ہے۔

جب رات کی خاموشی
تمہاری سوچوں کو جگانا شروع کرے،
تب بھی اس کے حسن کی کوئی نہ کوئی تعریف
تمہاری زبان پر ضرور ہونی چاہیے۔

دنیا کی ہزار مصروفیات ہوں،
یا دل پر بوجھ بڑھ جائے،
ایک لمحہ ایسا ضرور چُنو
جس میں تم اسے یہ بتا سکو
کہ وہ تمہاری روح کی روشنی ہے۔

اگر چاہتے ہو کہ
اس کے چہرے کی چمک کبھی کم نہ ہو،
اور اس کی مسکراہٹ ہمیشہ بہار کی طرح
تازہ رہے،
تو اسے اپنے پیار سے
اپنی نظروں سے
ہمیشہ سینچتے رہو۔

کیونکہ عورت وہ پھول ہے
جو محبت کے لمس سے
اور بھی حسین کھِلتا ہے۔

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

ہاتھوں کا سہارا محبت کی نشانی ہے،
قدموں کی تھکن میں بھی دل کی روانی ہے۔
وہ چھو لے تو لگتا ہے خواب حقیقت ہیں،
یہ لمس ہی تو زندگی کی زبانی ہے۔ 🖤

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

دھڑکنیں ان دنوں دھڑکنے لگتی تھیں
جب وہ دل بنا کے بھیجتا تھا۔۔۔

❤️

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

❣️ایسے لفظوں سے جادوگری کیجئے 💞🌹
❣️دل کو چھو لے جو وه شاعری کیجئے 💞🌹

❣️خوشبوؤں سے معطّر ہو بزمِ سخن 💞🌹
❣️آپ لہجہ ذرا شبنمی کیجئے💞🌹

❣️زیست تاریک ہے اب تو آ کر ذرا 💞🌹
❣️چاندچہرے سے کچھ روشنی کیجئے💞🌹

❣️آسماں آکے قدموں میں جھک جاۓگا 💞🌹
❣️بس ارادے ذرا آہنی کیجئے 💞🌹

❣️درد بن جاۓ گا خان، اک دن دوا💞🌹
❣️ہنس کےاس درد سے دوستی کیجئے💞🌹
🌹💞❣️❣️💞🌹

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

🪷آج دل۔۔۔۔۔ کچھ زیادہ ہی بے قرار ہے 🪷
🪷تیرا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبوں پہ بار بار ہے🪷

🪷اجازت نہ بھی ہو، پھر بھی کہہ دوں 🪷
🪷کہ تجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔ محبت ہی درکار ہے🪷

🪷جو لفظوں میں نہ سمائے، وہ بات ہے 🪷
🪷میرے دل میں۔۔ تیرے لیے جو پیار ہے 🪷

🪷ہر فجر کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلی دعا تو ہے 🪷
🪷یہی عشق۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری کل کائنات ہے🪷

🪷بغیر مانگے۔۔۔۔۔ تجھ پر جان وار دوں 🪷
🪷یہی عشق،۔۔۔۔۔۔ یہی میری سوغات ہے🪷

🪷محبت تو۔۔۔۔۔۔ سب ہی کرتے ہیں، مگر 🪷
🪷عشق وہ ہے۔۔۔۔ جو بس تیری ذات ہے 🪷

🪷خدا سے بس۔۔۔۔۔۔۔ اتنی سی التجا کہ 🪷
🪷تو میرا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔، یہی میری حیات ہے 🪷

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

دل اتنا تو مضبوط ہونا چاہیے
کہ اداسی اگر بے بس بھی کر رہی ہو تو
کسی کی توجہ نہ مانگی جائے

🌷

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

تکلیف تو حقیقت نے دی ہے، خواب تو آج بھی خوبصورت ہے ہمارے

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

شامِ فَرسُودگی میں ٫ دیکھ مُجھے
سُرخ آلُودگی میں ٫ دیکھ مُجھے
میں کہیں ٫ خُواب ھی نہ ھو جاؤں
میری موجُودگی میں ٫ دیکھ مُجھے

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sobiakhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

"سورہ یوسف پڑھ کے پتا چلتا ہے کہ "
سگے حسد کر سکتے ہیں،
پارسا پر تہمت لگائی جاسکتی ہے،
قریب ترین عزیز جدا ہو سکتا ہے،
بچھڑا ہوا مل سکتا ہے،
دعائیں جلد یا بدیر ضرور قبول ہوتی ہیں،
اپنے ہلاکت میں ڈال سکتے ہیں،
غیر نجات دلا سکتے ہیں،
بلا جرم قید ہو سکتی ہے...

🌺🌸🥀🥀✨

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sobiakhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

جو اندھا بھروسہ تم دنیا پر کرتے ہو
وہ کبھی اللہ پر کر کے دیکھو
یقین کرو
وہ نہ بھروسہ توڑے گا اور نہ ہی کبھی تمہیں ٹوٹنے دے گا
بس اس پر کامل یقین اور بھروسہ ہونا لازمی ہے
عنقریب آپ کو وہ اتنا نوازے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے
ان شاء اللہ ❤️

السلام علیکم ۔۔۔
جمعہ مبارک

🍁🍁

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. awara ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. sobiakhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

اتنے بے جان سہارے تو نہیں ہوتے ناں
درد دریا کے کنارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

رنجشیں ہجر کا معیار گھٹا دیتی ہیں
روٹھ جانے سے گزارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

راس رہتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو
وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

ہونٹ سینے سے کہاں بات چھپی رہتی ہے
بند آنکھوں سے اشارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

ہجر تو اور محبت کو بڑھا دیتا ہے
اب محبت میں خسارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

اک شخص ہی ہوتا ہے متاعِ جاں بھی
دل میں اب لوگ بھی سارے تو نہیں ہوتے ناں!!!

🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

♥ایک ہی نظر میں ہمارے مہمان بن گئے۔♥
♥دو باتیں کیا کر لی سارا جہاں بن گئے۔♥

♥پاس رہ کر بھی لوگ ہمیں اپنا بنا نہ سکے ♥

♥تم دور رہ کر بھی ہماری جان بن گئے ♥

💞 🌸🦋

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sobiakhan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

آج کی نسل اور سوشل میڈیا کے نام نہاد مفکرین نے محبت کا ایک بہت غلط اور بھیانک تصور پیش کیا ہے۔آج کے یہ لوگ گھنٹوں چیٹنگ کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہ قربت ہے اگر آپ کسی سے محبت کرتے ہیں تو اس کے لیے ہوس کا ہونا لازمی ہے اگر آپ کا تعلق صرف انہی باتوں انہی خیالوں اور اسی کھوکھلی گفتگو تک محدود ہے تو یقین جانیے آپ محبت میں نہیں بلکہ ایک سراب میں ہیں۔ سچی محبت تو وہ خاموشی ہے جس میں حیا ہو وہ گفتگو ہے جس میں دوسرے کی روح کا احترام ہومحبت کوئی جسمانی ضرورت یا عارضی کشش کا نام نہیں بلکہ یہ دو روحوں کے درمیان ایک مقدس عہد ہے۔ افسوس کہ آج کی نسل نے 'ہوس' کو محبت کا لبادہ پہنا دیا ہے جبکہ سچ تو یہ ہے کہ جہاں ہوس قدم رکھتی ہے وہاں سے محبت اور احترام رخصت ہو جاتے ہیں۔ جو شخص آپ کی روح کی گہرائیوں تک نہیں پہنچ سکتا وہ آپ کے ساتھ عمر بھر کا سفر طے کرنے کے قابل نہیں ہو سکتا۔ محبت وہ ہے جو انسان کو پاکیزگی سکھائے جو آپ کے وجود کا احترام کرے اور آپ کو صرف ایک 'چیز' یا 'کھلونا' نہ سمجھے۔ محبت میں شدت ہونی چاہیے لیکن وہ شدت پاکیزہ ہونی چاہیے جس میں ہوس کی ملاوٹ نہ ہو۔ اگر جذبات میں تقدس نہیں تو وہ عشق نہیں بلکہ محض ایک دھوکہ ہے جو وقت کے ساتھ مٹ جاتا ہے۔

🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

بڑے حسین نظارے تھے راستے میں مگر ۔۔۔۔ ! ✨💦 بس اک تجھ پہ ہی آ کے رکا ہمارا دل ۔۔۔۔!!💖💫
اب تو اُن کے کرم سے دھڑکتا ھے ہمارا دل ۔۔۔۔!!💖💫 وگرنہ پہلے ہمارا ہی تھا " ہمارا دل " ۔۔۔۔!!💖✨✨

🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

:مخلص انسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو ورنہ منافق کی عاجزی اپ کو برباد کر دے گی مخلص لوگ چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو مطلبی لوگ چھوڑ جائیں تو رب کا شکر ادا کیا کرو
مرنے کے بعد کی گئ تعریف اور دل دکھانے کے بعد مانگی گئ معافی دونوں کی کوئ اہمیت نہیں

🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

‏ﺳﯿﺎﻧﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﮨﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﮧ ﻣِﻨﺖ ﺍﻭﺭ ﻣَﻨﺖ ﻧﮩﯿﮟ
ﭼﻠﺘﯽ!!
ﮐﭽﮫ ﺩﺭ ﺑﮍﮮ ﻣﺴﺖ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ!!
ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﮐُﮭﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ !!
ﺑﺲ ﺍُﺱ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯽ ﻋﺮﺿﯽ ﻟﮕﺎ
ﮐﮯ ﺁ ﺟﺎﺅ
ﺩَﺭ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ﺗﻮ ﭘُﮑﺎﺭ ﻟﮯ ﮔﺎ !!
ﻣَﻦ ﭼﺎﮨﺎ ﺗﻮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﮕﺎ
ﭘﮍﮮ ﻧﮧ ﺭﮨﻨﺎ!!
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﮑﺎﺭﯼ ﻧﮧ ﺑﻨﺎﻧﺎ !!
ﺑﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﭘﯿﭧ ﭘﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻧﮩﯿﮟ . . . .

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو،
قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو۔
یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے،
ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو۔
نہ رُت بدل کے ہمیں آزماؤ موسم کی طرح،
ہمارے ساتھ رہو اور صبح و شام رہو۔
تمہاری یاد سے روشن ہے دل کا ہر گوشہ،
چراغ بن کے مری بزم میں تمام رہو۔
نہ فاصلوں کی اجازت، نہ ہجر کا قصہ،
اگر قریب نہ آؤ تو کم از کم پیغام رہو۔
وفا کی شرط یہی ہے، بدل نہ جانا تم،
جو ایک بار کہو تو ہمیشہ عام رہو۔

ہے بس یہی خواہش ہے تم سے اے جاناں،
نہ نصف خواب رہو تم، نہ ادھورے کام رہو۔

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

جب میں تمہیں بوجھ لگنے لگوں
تو مجھے چھوڑ دینا ۔۔

بجائے اس کے کہ میری ذات، اُس مانوس چہرے سے ڈرنے لگے۔

جس سے اس نے کبھی محبت کی۔۔۔!! 🥀

🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

کچھ لوگ آپکی زندگی میں بڑی دیر سے آتے ہیں
لیکن شاندار اتنے کہ
آپ بے اختیار کہہ اٹھتے ہیں کہ
عزیز من! آپ پہلے کیوں نہیں ملے،
آپ پہلے آتے تو ہم کسی درد سے گزرے نہ ہوتے،
ہم یوں ٹوٹ کر بکھرے نہ ہوتے۔
آپ کا آنا ہماری زندگی میں سکون جیسا ہے۔
آپ کا آنا بہاروں کی آمد جیسا ہے،
جو خزاں کا ہر درد گھٹا دیتی ہے،
جو ہماری محرومیاں اور مایوسیاں مٹا دیتی ہے۔
کچھ لوگ سکون قلب ہوتے ہیں
جن کا زندگی میں ہونا کسی اعزاز سے کم نہیں ہوتا۔
😊❤️
🌹🌹

🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

وہ گلابی لباس پہن کر جب تیار ہوجائے
ہائے گلستان کے سب پھولوں کو بخار ہو جائے ۔

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. awara ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

*یوں آؤ میرے مقدر میں تمھیں پا کر*🌝🍂

*باقی عمر خدا کے شکر میں گزرے*🍁🌚

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. handsome469 ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score
3. awara ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

آج اِک اور برس بِیت گیا ____ اُس کے بغیر

جِس کے ھوتے ھوئے ھوتے تھے زمانے میرے

💔

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. awara ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو_🌼
وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا_❤🌹

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sehrishliyaqat ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. _aira_khan_ ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

اگر زندگی کے کسی معجزاتی لمحے میں میری اس سے ملاقات ہو جائے تو میں اس کو بتانا چاہوں گی کہ وہ میری کائنات کا وہ درخشاں ستارہ ہیں جس کے گرد میری پوری زندگی گھومتی ہے۔ اُس کا وجود میرے لیے کسی دعا کی قبولیت جیسا ہے۔ میرا جی چاہتا ہے کہ شام کے کسی دھندلے سائے میں ہم ایک پرانے سے لکڑی کے بینچ پر ساتھ بیٹھیں جہاں صرف چائے کی بھاپ ہو اور ہماری خاموشیاں ہوں۔ میں اُس کے بکھرے بالوں کو سنوارنا چاہتی ہوں اور اُس کے چہرے کی معصومیت کو اپنے دل میں نقش کرنا چاہتی ہوں۔
وہ جب اپنی مخصوص شفقت سے کہتا ہیں کہ 'تم پریشان نہ ہو، میں سب دیکھ لوں گا'، تو اُس کے یہ الفاظ میرے لیے کسی ڈھال سے کم نہیں ہوتے۔ اُس کا وہ بے ساختہ لہجہ وہ حفاظتی حصار (Protective Nature) اور وہ بے لوث شخصیت میرے دل میں اُس کے لیے احترام اور محبت کو اور بڑھا دیتی ہے۔ میں نے اُسے اپنی روح کی اتھاہ گہرائیوں سے چاہا ہے—ایک ایسی محبت جس کی کوئی شرط نہیں کوئی طلب نہیں۔ میری رب سے بس یہی التجا ہے کہ اُس کے ہر خواب کو حقیقت کا روپ ملے، اُس کی زندگی کامیابیوں سے مہکتی رہے اور اُس کے لبوں پر مسکراہٹ ہمیشہ رقص کرتی رہے۔ چاہے تقدیر ہمیں ملنے کا موقع دے یا نہ دے لیکن وہ میرے وجود کا وہ حصہ بن چکا ہیں جسے نہ کوئی چھین سکتا ہے اور نہ ہی فراموش کر سکتا ہے۔ وہ صرف ایک انسان نہیں وہ میری پوری
زندگی کا حاصل ہیں۔"

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2w ago
awesome_man's avatar
Last seen 33 minutes ago

مجھے ملنا ہے تم سے وہاں
جہاں بچھڑنے کا رواج نہ ہو

💞

1. valora ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!