@awesome_man
Jul 2026 · 3w ago

روحِ من جاناں
میں نے تمہاری محبت میں
اپنی روح کو آزاد چھوڑ کر
دل تمہارے حوالے
کر دیا ہے۔
میں ایک عرصے سے
صرف تمہیں دیکھ رہا ہوں
تمہارے حلیم لہجے کی
چاشنی میرے کانوں میں
رس گھولتی ہے۔
خوشبوئیں محو پرواز ہیں
تمہاری باتیں معنی خیز
گیتوں کے ساز میں لپٹی
میرے دل کے تار پہ
پڑتی ہیں۔
"میں" نے چاندنی راتوں میں
تمہاری محبت کی
سات قسمیں کھائیں ہیں
اور تمہارے نام کا نغمہ
میرے ہونٹوں پہ
رقص کرتا ہے🌸❤️

`` 🦋⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*فقـــۧۛـ𝆊۬ـط ایـــۧۛـ𝆊۬ـک کـــۧۛـ𝆊۬ـا ہونـــۧۛـ𝆊۬ـے میـــۧۛـ𝆊۬ـں ہـــۧۛـ𝆊۬ـی حســـۧۛـ𝆊۬ـن بندگـــۧۛـ𝆊۬ـی ہـــۧۛـ𝆊۬ـے♥️👉🏻*
*جـــۧۛـ𝆊۬ـو روز قـــۧۛـ𝆊۬ـبلہ بدلتـــۧۛـ𝆊۬ـے ہیـــۧۛـ𝆊۬ـں وہ بـــۧۛـ𝆊۬ـے دیـــۧۛـ𝆊۬ـن
ہوتـــۧۛـ𝆊۬ـے ہیـــۧۛـ𝆊۬ـں🖤🤌🏻*

`` 🦋⤹⥅♥︎🥀🖤•☆•❤🩹🌒♥︎⤾⟵*
*فقـــۧۛـ𝆊۬ـط ایـــۧۛـ𝆊۬ـک کـــۧۛـ𝆊۬ـا ہونـــۧۛـ𝆊۬ـے میـــۧۛـ𝆊۬ـں ہـــۧۛـ𝆊۬ـی حســـۧۛـ𝆊۬ـن بندگـــۧۛـ𝆊۬ـی ہـــۧۛـ𝆊۬ـے♥️👉🏻*
*جـــۧۛـ𝆊۬ـو روز قـــۧۛـ𝆊۬ـبلہ بدلتـــۧۛـ𝆊۬ـے ہیـــۧۛـ𝆊۬ـں وہ بـــۧۛـ𝆊۬ـے دیـــۧۛـ𝆊۬ـن
ہوتـــۧۛـ𝆊۬ـے ہیـــۧۛـ𝆊۬ـں🖤🤌🏻*

تمہیں میں اور سمجھا تھا "
تمہیں دل میں بسایا تھا "
تمہاری بات مانی تھی "
تمہیں سینے سے لگایا تھا "
تمہارے درد پالے تھے "
مگر تم کو ہنسایا تھا "
تمہاری بے تکی باتوں پہ "
گھنٹوں مسکرایا تھا "
تمہاری لاج رکھی تھی "
تمہیں سر پہ بٹھایا تھا
تمہیں تنہا سمجھ کہ میں
نے اپنا ہاتھ بخشا تھا
مجھے دنیا میسر تھی
مگر میں تم پہ ٹہرا تھا "
مجھے پھر تم نے بتلایا "
کہ تم تو اور ہی کچھ ہو "
میں تم کو اور سمجھا تھا
میں سمجھا تھا کہ سمجھو گے
مری چاہت کہ افسانے
مگر تم سر سری نکلے
مجھے افسوس ہے یارا "
کہ تم بھی " اور " ہی نکلے "

ہم نے تجھے اپنے سینے میں بسا رکھا ہے
پھر لوگوں سے بھی تیرے بارے چھپا رکھا ہے
🌹
وہ شخص کہ جس کی دھڑکن ہوں میں
اس نے مقید اور ہم نے اسے دیوانہ بنا رکھا ہے
🌹
ہم ایسے ہیں ایک دوسرے کے لیے
کہ میں نے حزرجان اور اس نے میرا نام وفا رکھا ہے
🦋S🦋🥀🥀🥀🥀

Uncle majoobr apko dubara shikyaat ka muaqa nhi dungaaa🤪🤪🤪😋😋😋

Mujhy pata nhi kab milegaa 🔥 ye 💪💪

Congrats 👏👏👏👏 pariiii abhi apki baari he thoraaa thoraaa baan'ten sab man 🤗

Buht achhi baat Kahi👍 hooria

Han bilkul fizaa g

Wa alaikum assalam bhai

Aray Jin Jin k pas 🔥 ye wala power he uska Thora Thora use bhi kiyaaa Karen aap itniii kanjoosi q ??🤔🤔

Yehi k apki Kisi I'd man jaaky like nhi krti hen mujhy ye bat achi lagi aur bilkul such kaha apny 👏👏

Achaaa g Khush raho hmesha 🌹 fizaa

Maa Sha Allah bilkul emaandari se baat ki apny fiza 🤭🤭🤭

Khuda haafiz mishba naz🖐️

Thank you ap sabka Kesy hen sab, aur man bilkul thek fiza ap sunaao

Assalam o alaikum dostana ky dostooo

Dil e umeed torra he Kisi ne, Sahara dekyy chhorra he Kisi ne...💔💔

Zindagi tu hiii makhtassar ho jaa 😓

Koi koi bat nhi jab tak man like na Karun post tab tak apko nhi kahunga 🙄 tmseel

Good evening miss

Meri Taaliyaan start nhi huin abhi tak tmseel

Dubara apko shikyaat ka kbhi mouqa nhi dunga 🤨😠