@aria
Jun 2026 · 1mo ago

تجھے بھی ایک دن کسی خوبصورت لمحے نے بھلا دینا ہے🙂🍁
~خلیفہ

کردار کی خوشبو ہر تعارف سے بلند ہوتی ہے۔ 🎀
پریہان~•

اور میری زندگی کا تجھ سے زیادہ خوبصورت حصہ ہے ہی نہیں🥀🦋🌸🫀😍❤️
.

زندگی کی سب سے بڑی اور تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہو جاتا ہے🖤🥀🍂

*اپنے گمان کو ہمیشہ خوبصورت اور مثبت رکھیے۔🤍

🌸🩷>>
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم___♡♡
بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں___!!

میں تیرے قُرب سے صرف اِس لیے گُریزاں ہُوں
کہ تُجھ کو یاد رہُوں ،،،،،، حرفِ داستاں بَن کر 🔥

لوگ کتنی آسانی سے کہہ دیتے ہیں افسوس ہوا سُن کر بھلا سُن کر وہ افسوس کہاں ہوتا ہے؟ جو "سہہ" کر ہوتا ہے✨♥️

اس وقت مجھے جتنی
ضرورت ہے تمہاری
لڑتے بھی رہو گے
تو محبت ہے تمہاری 🥀

اپنے آپ کو سب کے لیے وقف نہ کرو کہیں ایسا نہ ہو کہ تم خود سے ہی خالی ہوجاؤ🥀🖤

شکر ھے خوبصورت ہونے کا بِل نہیں آتا
ورنہ میں تو قرضوں میں ڈوب جاتی 🙂🤧🤧🤧

لوگ اپنی زندگی دوسروں سے موازنہ کرتے ہوئے گزار دیتے ہیں۔۔۔

ہمیں قرآن میں بتایا گیا ہے کہ یہ دنیا ایک دھوکہ ہے مگر پھر بھی ہم اس دھوکے میں آگئے۔💔

قصہ غم حیات ہم سے نہ پوچھو
بس جی رہے ہیں، سمجھو کمال کر رہے ہیں 🖤

وہ میرے پاس سے گزرا میرا حال تک نہ پوچھا۔۔۔۔ 😞💔
۔
۔
۔
۔
آپ لوگ tension نہ لو۔۔۔۔ وہ مجھے جانتا نہیں تھا۔ 😒

Hello

اپنا معیار اپنا اخلاق اچھا رکھو
مگر ان لوگوں کے ساتھ جو اس قابل ہو !🥀❤️
#میراه ________🥀🦋 🌏

عبادتیں اس مقام تک نہیں پہنچا سکتی،
جہاں کسی غریب اور یتیم بچوں کی خدمت پہنچا
سکتی ہیں،🌸🌝

میں نے اسے سفید رنگ پہنے دیکھا اور
سفید میرا پسندیدہ رنگ بن گیا 🦋✨

اِنسانیت اور محبّت وہ عالمگیر زبانِ ہے جسے جانور بھی سمجھتے ہیں ،🌻🤍