@ali_ahmer
Jun 2026 · 1mo ago

Or mazraat k sth mind nahi karna agr Kisi ne upload ki bhi hsin to ap inkar kar do k main nahi her Kisi ko Bata k k main hon main hon Meri pic khud unko bhi Bata Rahi jinko nahi pata
Mazratt

❤️🔥:: تم نے مجھے چھوڑ دیا کوئی بات نہیں....💔🥺
اب بس دعا ہے 🥹
کوئی تمہیں نہ چھوڑے کسی اور کے لیے ...💔🫠

یہاں مسئلہ اندھیری رات نہیں، مسئلہ اندھے ضمیر ہیں__🍁🌚🥀

"ہم ایک ایسے دور میں جی رہے ہیں جہاں 'رابطے' بہت سستے ہو گئے ہیں، لیکن 'تعلق' بہت مہنگے۔ 📱💔
سینکڑوں فیس بک فرینڈز اور واٹس ایپ کانٹیکٹس کے باوجود، جب دل اداس ہو تو بات کرنے کے لیے ایک مخلص انسان ڈھونڈنا مشکل ہو جاتا ہے۔ سکرینز نے ہمیں قریب تو کر دیا، لیکن اندر سے دور۔
اپنے ڈیجیٹل تعلقات سے باہر نکلیں اور ان لوگوں کو وقت دیں جو واقعی آپ کی خاموشی کو پڑھ سکتے ہیں۔
کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ سوشل میڈیا نے ہمیں اکیلا کر دیا ہے؟ اپنی رائے نیچے ضرور لکھیں۔"

Kiya hai dp ko

ہم تحفے میں گھڑیاں تو دے دیتے ہیں
اک دوجے کو وقت نہیں دے پاتے ہیں
آنکھیں بلیک اینڈ وائٹ ہیں تو پھر ان میں کیوں
رنگ برنگے خواب کہاں سے آتے ہیں
خوابوں کی مٹی سے بنے دو کوزوں میں
دو دریا ہیں اور اکٹھے بہتے ہیں
چھوڑو جاؤ کون کہاں کی شہزادی
شہزادی کے ہاتھ میں چھالے ہوتے ہیں
درد کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
ہم بے کار حروف الٹتے رہتے ہیں

میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروں
وہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص

Aj boys aik aik kar k dostana se larkiyan bhaga rahy😜

Bhai jaaan larkiyoo se q larty ho

Acha mehrma or web site jati hon ge itna bhi bura ni ye change