@ali_ahmer
Jun 2026 · 1mo ago

Meana Kaisi ho?

Aj patr patr bolny wali nahi I 😂😑asli Sonia or nakli Sonia😂

Wasalam Malik bro

Allah ka Karam hai mehrma

Kaisi ho mehrma

Heloo

Pathan tery bas ki bat nahi

Sehrish behn ko officer hona chahiye yahn

Dono bas kar do

Abdul tujhy Kuch bola hai yaar

Abdul post a

Abdul yaar bat sun

Allah Hafiz

🦋 ٭جب تم …!!
کسی کو اپنے لیے مُخلِص پالو…!!🫀
تو فرض ھے تُمہارا کہ…!!🥰
تم باقی ساری دُنیا سے اندھے ھوجاو…!!👀

ہر درد آنسوؤں سے نہیں بہتا، کچھ درد مسکراہٹوں میں چھپ جاتے ہیں…! 🥀

ہم ایک عُمر روتے ہیں ،
چیختے ہیں ، تڑپتے ہیں ،
کوئی پرواہ تک نہیں کرتا۔ 😐❤️🩹
لیکن جب ایک لمحے کے لیے مُسکرا دیں ،
تو یہ لوگ تصویر بنا کر اوپر لکھ دیتے ہیں
کہ؛ "خُوشیوں" کا تعلق "دولت" سے نہیں ہوتا۔ 💔
لمحٔہ فِکریہ💔🤌🏻

ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺷﻌﺎﺭ لکھ لکھ ﮐﺮ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮯ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا
کبھی اپنا بنا لینا کبھی دامن چُھڑا لینا
کبھی آساں کبھی مشکل کبھی دشوار ہو جانا
کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا