@ali_ahmer
Jun 2026 · 1mo ago

بھرے جہاں میں کوئی میرا یار تھا ہی نہیں
کسی نظر کو میرا انتظار تھا ہی نہیں
نہ ڈھونڈئیے میری آنکھوں میں رتجگوں کی تھکن
یہ دل کسی کے لئے بے قرار تھا ہی نہیں
سُنا رہا ہُوں محبت کی داستاں اُس کو
میری وفا پہ جسے اعتبار تھا ہی نہیں
قتیل کیسے ہواؤں سے مانگتے خوشبو
ہماری شام میں ذکرِ بہار تھا ہی نہیں

میرے تابوت پہ تم سسکیاں لکھنا
اور لکھنا کہ ہجر میں مر گیا آخر

تم تو تھکن شناس تھے چہرے سے بھانپتے،
تم کو بھی آبلے ہی دکھانا پڑے مجھے،!!!!!!!

ایسے بنو کہ لوگ مشکل میں تم سے بات کرنے سے نہ ہچکچائیں!🌷🤍

بعض احساسات لفظوں کے محتاج نہیں ہوتے
لفظ انھیں چھوٹا بنا دیتے ہیں ✨

ہر وہ شخص جو آپ کو گلے لگاتا ھے
ضروری نہیں کہ وہ آپ سے محبت بھی کرتا ہو۔

چشمِ تَر میں نہ رہی ، بات وہ پہلے جیسی
اے غم جاں یہ زیاں دِل کا زیاں ہے کہ نہیں؟__!!

"نظروں میں نرمی، انداز میں وقار رکھا،
میں نے خود کو ہمیشہ خاص شمار رکھا۔
جو سمجھ سکے وہ اپنا،
جو نہ سمجھے اُس سے فاصلہ برقرار رکھا۔" ✨

آنکھوں سے باتیں ہوئیں، دل بے قرار ساھے
خاموش لب ھیں مگر، ہر لفظ پیار سا ھے
پلکوں کی اوٹ میں وہ کیا راز چھپ گئے
اک شخص میری روح کا حقدار سا ھے
نظروں نے چھو لیا تو دھڑکن سنبھل نہ سکی
وہ لمحہ زندگی کا شہکار سا ھے
ہم نے تو کچھ کہا بھی نہ تھا اُس کے روبرو
پھر بھی اُسے ہمارے دل کا شمار سا ھے

ایسے نہ کر شکایتیں، دل تھام عشق ھے
ورنـــــہ کہیں گے لوگ کہ ناکام عشق ھے
پہلے کبھی کبھـار کسی کو ، ہوا تھا یہ
اس دور بد لحاظ میں اب عام عشق ھے1

W.salam.mantasha Api

Sehrish Api aik bar kar diya ap ne like bar bar Kon karta Hsi I'd main ja k khud bhi fun Karn ap dosro ko apna pata hota bs

Hi liliiy

Sehrishhhh Api Jo deta hai ap b usy do bas aik bar dekh liya dosra kis kar Ra to ruk jao ap bolny do usko

Pari kci ho

Dimpl q chupir leni

میرے مسلک میں نہیں پیروی خلق عزیر
مجھ پہ جچتی نہیں وہ بات جو سب کرتے ہیں

Salammm

Zmi Bhai Meri post bhi kar do like