@ali_ahmer
Jun 2026 · 1mo ago

Huzifa behn Nazar nahi I Kafi dino se?

یہ راتیں جو تیرے بغیر ہیں...!!
ساری کی ساری زہر ہیں...🙂🖤

W.salam

منحوس وحشتیں میرے لاڈلے دل کو کسی ریش نما زخم کی طرح کُریدتی ہیں

Kaisi ho khaniii?

Salam

Soni Kaisi ho

کسی کے کردار کا مجھ سے کیا تعلق!!!
مُجھ سے میری نیت کا سوال ہوگا!!!
میں کسی کے میلے کفن کو کیوں دیکھوں!!!
میری اپنی قبر کے معاملات بہت سخت ہیں!!!
😔😔

اُسے نہ عِشق ہونا تھاـــــــــاور نہ ہی ہوا___!
شَعر ہر رنگ کے___ہم نے سُنائے بہت_____!

لوگ ہمیشہ محبت کی کمی سے نہیں، بلکہ سمجھ کی کمی سے دور ہوتے ہیں۔
کسی کو سمجھنے کی کوشش کیجیے، ممکن ہے یہی ایک کوشش کسی رشتے کو ٹوٹنے سے بچا لے

ہم سے ذرا بھی جس نے محبت سے بات کی
ہم نے اسی کو زخم پرونے کا کہہ دیا

کوئی بھی فیض نہیں دل میں درد رکھنے کا
کہ راس آئے گا اشکوں کا کاروبار کسے
غبارِ راہ میں بھٹکا ہوا _ مسافر تھا
یہ کہہ رہا تھا کہ منزل کا اعتبار کسے
نہ پوچھ، قافلے والوں کو کس نے لوٹا ہے
جرس کی آہ لگی تھی جو ناگوار _____ کسے
سنا ہے ہم نے اسے کوئی یاد آتا ہے
اشارتاْ وہ بلاتا ہے بار بار _____ کسے
اندھیری رات میں تاروں سے چھیڑ چھاڑ چلی
فلک پہ چاند نے رکھا تھا رازدار _____ کسے
جو پیلے پھول کھلیں، رت جوان ہوتی ہے
بھری بہار نے چھوڑا ہے سوگوار _ کسے💛

Adel Raab ka karm hai Bhai

یار بنایا ہووے بڑی محنتاں نال
لے کوئی ہور جاۓ بڑا دکھ لگدے
🥲🥲

ﻭﮦ ﺷﻮﺥ بنتی ﺳﻨﻮﺭتی ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣِﺮﺍ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ..!

Wasalam adel bro

رشتے اور شیشے دونوں ہی انسانی غفلت سے ٹوٹتے ہیں❤️🩹