@akkiz
Apr 2026 · 3mo ago

کاش وہ مجھے ایسے سمجھے جیسے
میڈیکل سٹور والا ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ہے

I have big doubt M hi S hai or S hi M 😜 Per ye show aisy karaty jaisy 2 hai...

Meer or increase karo point 🤣 ye Kuch bhi nai hai points jaldi seat change hogi

شوہر اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں
بیوی پہلے شلوار تو بدل لو صبح سے میری پہن کر گھوم رہے

عرض کیا ہے
کوئی اپنا ہی غدار ہے یہاں ورنہ
مچھروں کو کیسے پتہ میں کہاں ہوں

دو لڑکیاں راستے سے جا رہی تھی
راستہ میں بم مل گیا
پہلی لڑکی چل اس کو پولیس اسٹیشن دے آتے ہیں
دوسری لڑکی یہ اگر راستے میں پھٹ گیا تو
پہلی لڑکی ہاں تو کہہ دیں گے پھٹا ہوا ملا تھا

آج تک امی جان نے وہ بات نہیں بتائی
جب وہ کہتی ہیں رکو تمہیں میں بتاتی ہوں

بیوی نے انگلی کے اشارے سے شوہر کو بلایا
شوہر دوڑتا ہوا آیا جی بیگم کوئی کام ہے؟
بیوی مسکرا کر بولی کچھ نہیں بس انگلی کی
طاقت چیک کر رہی تھی

کل اک دوست بتا رہا تھا کہ
لوہا لوہے کو کاٹتا ہے
اور ہیرا ہیرے کو اتنے میں اسے
پیچھے سے کتے نے کاٹ لیا

مڈل کلاس محبوبہ کا ایک مسئلہ یہ بھی ہوتا ہے کہ پیار سے اس کی گود میں سر رکھو تو وہ جوئیں نکالنا شروع کر دیتی ہے

یہ وہ واحد ملک ہے جہاں لڑکا بغیر آپریشن کے اپنا دل کئی لڑکیوں کو دے سکتا ہے

ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا
ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے

سوچ رہا ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں
لوگ آج کل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں

حالت خراب ہے تیرے جانے کے بعد
اب بھوک نہیں لگتی کچھ کھانے کے بعد

لڑکے والے بیٹی شرماٶ مت کچھ پوچھنا ہے تو پوچھ لو
لڑکی شرماتے ہوئے آپ لوگ یہ سموسہ نہیں کھا رہے تو میں کھالوں؟

شادی کے بعد جوائنٹ فیملی میں بیگم کے لیے چپکے سے چیز لے جانے کے لیے
گھر کے مین گیٹ سے
بیڈروم تک کے راستے کو آبنائے ہرمز کہتے ہیں