@abraham
0 points
•
2 posts
May 2026 · 2mo ago
0
Followers
0
Following
City:
Not set
Gender:
Not set
Age:
25 years
Star Sign:
♌ Leo
Points:
0 points
Bio:
Not set
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 months ago
_*اے ﷲ!🤲 بہت دل چاہتا ہے کہ ہم اس چہرے کو دیکھیں جسے آپ نے 'والضحی' کہا ۔ ان زلفوں کو دیکھیں جنہیں آپ نے 'والیل' کہا🫶 ﷲ ! وہ چہرہ کتنا خوبصورت ہوگا کہ آپ فرماتے ہیں کہ 'قَدْ نَرَیٰ تَقَلُّبَ وَجْھِکَ فَی اسَّمَاء' --- اے محبوب جب آپ آسمان کیطرف دیکھتے تھے تو ہم آپکے چہرے کو دیکھ رہے ہوتے تھے!💫☺️*
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 months ago
ہم موم تھے ہمیں کافی تھا دھوپ میں رکھنا مگر دکھ یہ ہے کہ ہمیں آگ بھی لگائی گئی ۔ !