← Back

✨بنت حوا🥀bintyhava
(6635319)
پتھر کو تراشا تو نگینہ بنا دیا
صحرا کو مسکرا کر مدینہ بنا دیا
دونوں عالم کے پھولوں کی خوشبو نچوڑ کر
رب نے میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا پسینہ بنا دیا