← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 20 minutes ago
جو لوگ آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتے وہ کبھی آپ کے ہونے کی قدر نہیں کرتے۔۔اس لئیےاپنا وقت اور احساس اُن لوگوں کے لیے بچا کر رکھیں جو آپ کی کمی کو محسوس کریں، کیونکہ تعلق وہی خوبصورت ہوتا ہے جہاں آپ کو بدلا نہ جا سکے بلکہ سمجھا جائے۔۔۔یاد رکھیں، عزت اور محبت مانگنے سے نہیں ملتیں بلکہ صحیح جگہ پر خود بخود مل جاتی ہیں، اس لیے خود کو اُن دروازوں پر مت لے جائیں جہاں آپ کے لیے جگہ ہی نہ ہو۔۔
۔💓💯