← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 months ago
میں نے تم سے وہ محبت کی ، جو میں چاہتا تھا کہ کوئی مجھ سے کرے
میں نے ہر وہ لفظ کہہ دیا جس کا مطلب تھا کہ *ہاں مجھے تم سے محبت ہے*
میں نے ہر طرح سے بتا دیا تھا کہ *مجھے تمہارے بنا جینا نہیں آتا*
اور تم نے مجھے *اپنے بنا جینا سکھا دیا*
تم نے مجھے *اپنے بنا جینے پر مجبور کردیا*