بڑا ناز تھا مجھے ضبط پہ مرے حوصلوں کی مثال تھی مگر آج تیرے طفیل سے جمی گرد آنکھ کی دُھل گئی سبھی حوصلے سبھی ضابطے کہیں آنسوؤں میں ہی بہہ گئے