← Back
🌍 GENERAL
2mo ago

Last seen 2 months ago
* جوان بیٹے کی موت، بانجھ عورت کی آنکھیں، نا کام انسان کی کہانی، معذور انسان کی بے بسی، مهاجر کا دل، بے گناہ انسان کی سزا ، ٹوٹے دل کا سکوت اور بے گھر انسان کی رات ۔
یتیم بچے کی خاموشی، غریب باپ کی شرمندگی،
یہ وہ درد ہیں جنہیں صرف وہی سمجھ سکتا ہے
جو ان سے گزر چکا ہو۔۔۔ !
💬 Conversation
2mo ago

haya
(0)
Nice