← Back
🌍 GENERAL 2mo ago
weshi's avatar
Last seen 2 months ago

ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسی ہی رہتی ہیں
کسی کو ہماری موجودگی اور غیر موجودگی
سے فرق نہیں پڑتا
زندگیاں رکتی نہیں ہیں
کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی
ہم نہ ہوں گے تو کوئی اور ہوگا.🫠

1. saiyaar ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score

💬 Conversation