ہے جو ہونٹوں پہ اوڑھے جھوٹی ہنسی کتنی چیخوں کو خود پہ لپیٹے ہوئے ہے جان پایا نہ کوئی حال دل کا میرا کونسے درد زندگی کو سمیٹے ہوئے ہے