← Back
🌍 GENERAL 3mo ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

قدرت کے بعد یہ اختیار مرد کے پاس ہوتا ہے
کہ وہ اپنی عورت کو جتنا چاہے خوبصورت بنا سکتا ہے
قدرت نے عورت کو حسن دیا ہے
اور مرد کو یہ ہنر دیا ہے
کہ وہ اس حسن کو
چاہت کی روشنی میں چمکا دے
یا اپنی بے قدری سے مدھم کر دے
عورت ویسی ہی کھلتی ہے
جیسی نگاہ اسے دیکھتی ہے
وہ ویسی ہی بنتی ہے
جیسا برتاؤ اسے ملتا ہے😌🌷🖤

💬 Conversation