← Back
🌍 GENERAL
3mo ago

Last seen 12 minutes ago
خوشی دراصل کوئی بڑی چیز حاصل کرنے کا نام نہیں، بلکہ چھوٹی چھوٹی نعمتوں، لمحوں اور احساسات کو محسوس کرنے کا فن ہے۔ ہم اکثر یہ سوچتے ہیں کہ جب ہمارے پاس سب کچھ ہوگا تب خوش ہوں گے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جو شخص آج کی چیزوں میں شکر اور سکون ڈھونڈ لیتا ہے، وہی اصل میں خوش رہنا سیکھ جاتا ہے💯❤️