← Back
🌍 GENERAL 4h ago
qamar_ansari's avatar
qamar_ansari (238480799)
Last seen 2 hours ago

ایسے نہیں کہیں نا پسندیدہ

اس کو اللّٰہ نے آپ کے لئے چنا ہے، اور لکھا تھا تو وہی ملنا ہوتا ہے ہم جو بھی جس بھی چاہ لیں،
وہ آپ کا/کی ہے،
اللّٰہ پاک سے یہ دعا مانگا کریں کہ اس کو آپ نے چنا ہے، تو اس کیلئے میرا دل نرم کر دیں، اور محبت پیدا کر دیں، تاکہ زندگی کا سفر آسان ہو، آمین

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation