تمھیں بخشی ہے دل پہ حُکمرانی اور کیا دیتے بس یہی تھی اپنی راجدھانی اور کیا دیتے ستاروں سے کسی کی مانگ بھرنا اک فسانہ ہے تمھارے نام لکھ دی ، زندگانی اور کیا دیتے