← Back
Its ShyKhmr__perfect
(15024801)
من کی دنیا مطمئن اور روشن ہو
تو دنیا کی رونقیں متاثر نہیں کرتی!
انسان خود صغیرِکائنات ہے
جس نے خود کو پہچان لیا وہ کامیاب ٹھہرا
