← Back
🥺 SAD POETRY🔥 TRENDING
8h ago

Last seen 23 minutes ago
جب انسان کو اپنی بات سننے والا کوئی نہیں ملتا، تو وہ پہلے خود سے باتیں کرنے لگتا ہے، پھر اپنے ہی اندر چیخنے لگتا ہے اور آخر کار خاموشی اوڑھ لیتا ہے۔