دل کی نرمی بہت بڑی نعمت ہے۔ ہر نرم مزاج پُر سکون انسان پر سلامتی ہو جسکی صحبت میں لوگ راحت محسوس کریں۔ 🤎