← Back
🖋️ DEEP LINES
10h ago

Last seen 11 minutes ago
نہ دبی دبی سی محبتیں
، نہ ڈھکی چھپی اب عداوتیں
نہ دکھاوے کی مسکراہٹیں
، نہ روگ جان یہ قباحتیں
میں تھک گئی ہوں جھوٹ سے
، مجھے چاہیے اب سچ یہاں
گر رنجشیں تو رنجشیں ،
گر چاہتیں تو چاہتیں
🍂🍂