← Back
🌍 GENERAL
10h ago
👤
Last seen 5 hours ago
*يَا اللّٰه!*
*ہمیں ان راستوں پر چلا جو تیرے قریب لے جائیں،*
*ہمارے دلوں سے حسد، بغض، اور غفلت کو نکال دے،*
*ہمیں ایسی عبادت نصیب فرما جس میں دل بھی حاضر ہو،*
*ایسا دل عطا فرما جو صرف تیرا ہو جائے، اور ایسی زبان دے جو تیرا ذکر کرتی رہے۔*
*ہماری زندگی کو اپنی رضا کا آئینہ بنا دے، اور موت کو بخشش کا ذریعہ۔*
*آمین يا رب العالمین 🤲* ✨💚