← Back
🖋️ DEEP LINES🔥 TRENDING
11h ago

Last seen 8 minutes ago
جب کشتی ثابت و سالم تھی، ساحل کی تمنا کس کو تھی
اب ایسی شِکستہ کشتی پر، ساحل کی تمنا کون کرے 💔
جب تجھ کو تمنا میری تھی، تب مجھ کو تمنا تیری تھی
اب تجھے تمنا غیر کی ہے، تو تیری تمنا کون کرے!!!