← Back
🖋️ DEEP LINES
22h ago

Last seen 1 hour ago
*بے حد تکلیف دیتی ہیں وہ*
*تحریریں جو لِکھ کر صرف*
*اِس لِیے مِٹا دی جائیں کہ سامنے*
*والا اُسے جذبات نہیں ، فقط*
*الفاظ سمجھے گا*