← Back
🌍 GENERAL 22h ago
innocent's avatar
innocent (391957)
Last seen 13 minutes ago

خوددار لوگ بھوک مشکل اور نقصان برداشت کر لیتے ہیں، لیکن چاپلوسی نہیں کرتے۔

جہاں بات بگڑی ، وہاں بگاڑ لی ہم نے ۔۔۔
اس کا مطلب" ضد یا فساد نہیں، بلکہ یہ ہے کہ جہاں اپنی غیرت عزت یا اصولوں پر سمجھوتا کرنا پڑا، وہاں تعلق فائدہ یا مفاد قربان کر دیا۔ ۔۔۔
یعنی اگر کسی رشتے یا معاملے کو بچانے کی قیمت اپنی خودداری تھی تو اسے چھوڑ دینا بہتر سمجھا۔
❤️👈

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation