← Back
🌍 GENERAL
23h ago

Last seen 1 hour ago
*ہم ایسے زمانے میں جی رہے ہیں جہاں فتنے بہت بڑھ گئے ہیں، اچانک موتیں عام ہو گئی ہیں اور بیماریاں کثرت سے پھیل رہی ہیں۔ آج سنتے ہیں کہ فلاں شخص کینسر سے وفات پا گیا، کل خبر ملتی ہے کہ فلاں اللہ کو پیارا ہو گیا، اور کسی کو نہیں معلوم کہ اس کی اپنی باری کب آ جائے۔*
*اے لوگو! اپنی آخرت کی فکر کرو، دنیا کی محبت کو اپنے دلوں میں کم کرو، اور دنیا کے معاملات کو دنیا ہی تک محدود رکھو۔ اللہ کی قسم! انسان کے دنیا سے چلے جانے کے بعد اس کے لیے اس کے نیک اعمال کے سوا کوئی چیز فائدہ نہیں پہنچاتی۔✨💚*
💬 Conversation
2h ago

warisha
(222132)
Thik me b
2h ago

warisha
(222132)
I'd on ho gy
2h ago

warisha
(222132)
Oh
2h ago

warisha
(222132)
AP to gum he gum