آنکھ سے دور نہ ہوا دل سے اتر جاۓ گا۔ وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جاۓ گا۔۔ ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فراز۔ ظالم اب کہ بھی نہ روۓ تومر جاۓ گا۔۔