← Back
🕋 RELIGION🔥 TRENDING
1d ago

Last seen 1 hour ago
دو نمازوں کے درمیان بہت سے معاملات آتے ھیں۔مسلے پریشانی۔
چیلنجزز۔
اللہ چاہتا ھے تم ہر نماز میں کھڑی ھو کر اس سے کہو
کہ
تمھیں بس اسکی مدد چاھیے۔
جب بار بار کہوگی تو کیا وہ مدد نہیں کریگا؟