← Back
🖋️ DEEP LINES 1d ago
alonegirl's avatar
alonegirl (463817)
● Active now

*ہم ایک دوسرے کو انسان ہونے کا درجہ نہیں دیتے۔*💝💘
*خود کو جو درد ملتا ہے وہ برا لگتا ہے اور دوسروں کو جو درد دیتے ہیں* 🧐
*"وہ اب میں نے اتنا بھی کیا کر دیا" کہہ کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔*🌸🤐🫠🌼

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!

💬 Conversation