← Back
🌍 GENERAL
1d ago

Last seen 31 minutes ago
*یا اللّٰہ پاک ہم سب کو عطا فرمائے وہ سینا جس میں قرآن ہو وہ دل جس میں اللّٰہ کا ڈر ہو وہ ایمان جس میں لذت ہو وہ قبر جس میں سکون ہو وہ زبان جس میں تاثیر ہو وہ آنکھ جس میں حیا ہو وہ چال جس میں عاجزی ہو اور جنت میں وہ مکان جو رسول اللّٰہ کے پڑوس میں ہو آمین ثم آمین الٰہی آمین 🤲*