← Back
🌍 GENERAL
1d ago

Last seen 20 hours ago
معاشرہ خود نہیں بنتا،
ہمارے رویوں سے بنتا ہے۔
اگر ہم احترام، دیانت اور ہمدردی اپنا لیں، اور جھوٹ، نفرت اور برائیوں سے دور رہیں، تو ہمارا ماحول بدل سکتا ہے۔
آئیے! تبدیلی کی شروعات اپنے آپ سے کریں