← Back
❤️ LOVE POETRY🔥 TRENDING
2d ago

Last seen just now
جب میں تمہیں دیکھوں گی
تو محبت کی ریت پر
ننگے پاؤں اتر جاؤں گی
اور اپنی پائل کی مدھر جھنکار سے
تمہارے دل کی دھڑکنوں میں
ایک میٹھی سی ہلچل بھر دوں گی