← Back
🎥 VLOG🔥 TRENDING 2d ago
tmseel_ch's avatar
tmseel_ch (12988113)
● Active now

بچے وہ نہیں بنتے جو ہم انہیں صرف سکھاتے ہیں، بلکہ وہی بنتے ہیں جو ہمیں کرتے ہوئے دیکھتے ہیں۔
اگر چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے اچھی عادتیں اپنائیں، تو پہلے خود ان عادتوں کی مثال بنیں۔ ❤️

Post image

💬 Conversation