کہاں سے چلے تھے ہم آئے کہاں تک کہاں کھو گئے ہیں منزلوں کے نشان تک بہت فاصلے ہیں بہت دوریاں ہیں ہمارے جہاں سے، تمھارے جہاں تک