← Back
🌍 GENERAL
2d ago

Last seen 1 hour ago
*استغفار دل کی پاکیزگی، گناہوں کی معافی، رزق میں برکت اور اللہ تعالیٰ کی رحمت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔*
اپنی زبان کو ہمیشہ "اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ" سے تر رکھیں، کیونکہ استغفار دنیا و آخرت کی کامیابی کا راستہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے استغفار کرنے، ہمارے گناہوں کو معاف فرمانے اور اپنی رحمت سے نوازنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌸
#حدیث_نبوی ﷺ